قومی انڈر 18 بیس بال ٹیم کو انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے روک دیا گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی انڈر۔18 بیس بال ٹیم کو ایشین انڈر۔18 بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت سے روک دیا۔ چیمپئن شپ 30 اگست سے 9 ستمبر تک چائنیز تائی پے میں شیڈول ہے، 34 رکنی دستے نے آج شب ایشین انڈر۔18 بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے مزید پڑھیں

پولیو ویکسینیشن مہم: اسرائیل غزہ حملوں میں 3 روز کے وقفے پر رضامند

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے مطابق اسرائیل پولیو ویکسی نیشن کیلئے صبح 6 سے سہ پہر 3 بجے تک کے وقفے پر راضی ہوا، غزہ میں پولیو ویکسی نیشن مہم یکم ستمبر سے شروع کی جائے گی۔ عالمی ادارہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ پولیو ویکسی نیشن کے دوران غزہ جنگ مزید پڑھیں

یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

کیف : (ویب ڈیسک ) یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے گرکر تباہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی فوج نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے ، یوکرینی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے کا مزید پڑھیں

کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف شدید احتجاج

جارجیا: (ویب ڈیسک) ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا۔ نائب صدر کملا ہیرس نے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج میں ایک ہزار افراد ہلاک، 400 کی بینائی متاثر

 بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی مشیر صحت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوان ایک ہزار سے زیادہ افراد مارے گئے جبکہ 400 سے زیادہ کی بینائی متاثرہ ہوئی ہے۔ ڈھاکہ کی میڈیا رپورٹ کے مطابق عبوری حکومت میں صحت کی مشیر نورجہاں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں امدادی آپریشنز معطل کر دیئے

اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ملٹری چیک پوائنٹ کے قریب فائرنگ میں گاڑی کو نشانہ بنانے کے بعد اپنے عملے کی نقل و حرکت کو تا حکم ثانی معطل کر رہے ہیں۔ ڈبلیو ایف پی کی ایگزیکٹو مزید پڑھیں

بھارت کی فضائی حملے کی دھمکی- دشمن 27 فروری کا مؤثر جواب یاد رکھے- پاکستان

اسلام آباد-بھارت کی طرف سے فضائی حملے کی دھمکی پر انتباہی انداز میں پاکستان نے کہا ہے کہ 27 فروری کے مؤثر جواب کو دشمن ملک یاد رکھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے گیدڑ بھبکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کی اجازت دیدی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے بیان سے متعلق بھارتی پراپیگنڈہ مسترد

اسلام آباد-پاکستان نے وزیراعظم کے بیان سےم تعلق بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو مکمل طور پرتوڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جھوٹے اور من گھڑت بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت- پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد-پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں، اس دوران ویکسین پر ساری دنیا سر جوڑ کر بیٹھی ہوئی ہے تو وہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب- شیخ رشید- شاہد عباسی- طارق فضل- سیّد فیض الحسن کورونا کا شکار

اسلام آباد-اکستان میں کورونا وائرس سے اہم سیاسی شخصیات متاثر ہونے لگیں، وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب، لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے سیّد فیض الحسن بھی وائرس کا شکار مزید پڑھیں