شہر قائد میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کے مسافر فلپائن روانہ ہو گئے۔ قطر ایئر ویز کے 187 مسافر متبادل طیارے میں اینجلس سٹی روانہ ہوئے، دوحہ سے اینجلس سٹی کی پرواز کیو آر 926 نے آج صبح کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔ پاکستانی فضائی حدود میں بوئنگ 787 مزید پڑھیں
زمرہ: قومی خبریں
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان کے مقام پر 22 ستمبر کو جلسہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی کی وساطت سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اس سے قبل اجازت نہ ملنے پر 27 اگست کا لاہور کا جلسہ منسوخ کر دیا تھا اور اس سے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا ‘حق دو عوام کو’ تحریک کا فیز ٹو شروع کرنے کا اعلان
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ کل جماعت اسلامی “حق دو عوام کو” تحریک کا فیز ٹو شروع کر رہی ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان لاہور سے فیز ٹو کا آغاز کریں گے، جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے لیے پر امن مزاحمتی تحریک کو مزید تیز کرے گی۔ مزید پڑھیں
ملک کی 65 یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلر سے محروم
محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق پنجاب کی 29، خیبرپختونخوا کی 22، بلوچستان کی 5، سندھ کی 3 یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر نہ ہونے کی وجہ سے انتظامی اور تعلیمی معاملات متاثر ہورہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں کی اکثریت عارضی بنیادوں پر چلنے سے کئی اعلیٰ تعلیمی امور کو بھی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی کا 2 ستمبر کو ہونے والا اجلاس ملتوی
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس تیسری بار طلب کر کے ملتوی کردیا گیا۔ کے پی کے اسمبلی کا اجلاس 2 ستمبر کو طلب کیا گیا تھا جسے اب ملتوی کردیا گیا ہے، سپیکر بابرسلیم سواتی نے اب 2 ستمبر کی بجائے 23 ستمبر کو دوپہر 2 بجے اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق مزید پڑھیں
بھارت کی فضائی حملے کی دھمکی- دشمن 27 فروری کا مؤثر جواب یاد رکھے- پاکستان
اسلام آباد-بھارت کی طرف سے فضائی حملے کی دھمکی پر انتباہی انداز میں پاکستان نے کہا ہے کہ 27 فروری کے مؤثر جواب کو دشمن ملک یاد رکھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے گیدڑ بھبکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کی اجازت دیدی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے بیان سے متعلق بھارتی پراپیگنڈہ مسترد
اسلام آباد-پاکستان نے وزیراعظم کے بیان سےم تعلق بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو مکمل طور پرتوڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جھوٹے اور من گھڑت بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب- شیخ رشید- شاہد عباسی- طارق فضل- سیّد فیض الحسن کورونا کا شکار
اسلام آباد-اکستان میں کورونا وائرس سے اہم سیاسی شخصیات متاثر ہونے لگیں، وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب، لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے سیّد فیض الحسن بھی وائرس کا شکار مزید پڑھیں
اپوزیشن سے آٹے چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کیلئے تیار ہیں- بابر اعوان
اسلام آباد- مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کیساتھ آٹے اور چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کے لئے تیار ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پارلیمان کو روایات کے مطابق چلانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ساتھ مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز- ایک دن میں 4 ہزار 896 مریض
لاہور- پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 838 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مزید پڑھیں