لاہور وزارت ریلوے نے 10 مئی سے تیس خصوصی ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ 9 مئی سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن میں ممکنہ نرمی کے بعد ٹرین آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا تاہم حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت ریلوے مزید پڑھیں
زمرہ: قومی خبریں
رمضان المبارک کیلئے علماء کی مشاورت سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ماہ رمضان المبارک کیلئے علمائے کرام کی مشاورت سے حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے وزیراعظم نے یہ ہدایات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو دیں جنہوں نے آج ان سے خصوصی ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات مزید پڑھیں
انسانی زندگی پر نفع کو ترجیح، کورونا صورتحال میں حکومتی ترجیہات غلط ہیں- بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کورونا وائرس کی صورتحال میں حکومتی اقدامات پر سخت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عالمی وبا کے دوران اگلے محاذوں پر خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کیلئے بڑے امدادی پیکجز کا اب تک اعلان مزید پڑھیں
کورونا مزید 11 جانیں لے گیا- ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد متاثر
لاہور: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 ہزار 25 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 497 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں مزید پڑھیں
کورونا جاری رہا تو تراویح اور نماز عید گھروں پر ادا کی جائینگی- سعودی مفتی اعظم
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال ایسی رہی تو رمضان المبارک میں نماز تراویح اور نماز عید گھروں پر ادا کی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی تباہی کی لپٹ میں ہر کوئی ہے۔ جن لوگوں کو نہیں لگی وہ اس کے مزید پڑھیں
ڈاکٹر مجاہد کامران ساتھیوں سمیت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈاکٹر مجاہد کامران اور دیگر ملزمان پر 2013ء سے 2016ء کے درمیان ملی بھگت سے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے عہدوں پر 550 افراد کو غیر قانونی طور پر بھرتی مزید پڑھیں
ڈیمز فنڈ میں ایک ارب 33کروڑ 49 لاکھ 54ہزار971روپے جمع
اسلام آباد..سپریم کورٹ کی جانب سے ” دیا مر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر ”کے لئے قائم فنڈ میں اب تک ایک ارب تینتیس کروڑ انچاس لاکھ چون ہزار نو سو اکہتر روپے اکٹھے ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے کالا باغ مزید پڑھیں