اسلام آباد-ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی جاری ہے اور قلت برقرار ہے جبکہ حکومت کی طرف سے ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹ کی وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت برقرار ہے، شہری خوار ہو رہے ہیں جبکہ شہریوں مزید پڑھیں
زمرہ: خبریں
اپوزیشن سے آٹے چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کیلئے تیار ہیں- بابر اعوان
اسلام آباد- مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کیساتھ آٹے اور چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کے لئے تیار ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پارلیمان کو روایات کے مطابق چلانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ساتھ مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز- ایک دن میں 4 ہزار 896 مریض
لاہور- پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 838 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مزید پڑھیں
مہنگائی کے ستم جاری- روٹی 10 کی نان 15 روپے کا ہو گیا
لاہور- کورونا وبا میں عوام پر مہنگائی کی بمباری جاری ہے۔ روٹی 10 روپے جبکہ نان کی قیمت 15 روپے کر دی گئی۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے اجلاس کرکے ازخود قیمت بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ قابل قبول نہیں، انتظامیہ کارروائی کرے۔ متحدہ نان روٹی مزید پڑھیں
کسی مقدمہ میں ضمانت ہونا، کیس کا منطقی انجام نہیں ہوتا- چیئرمین نیب
اسلام آباد- چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ آج پوری قوم کی آواز ہے۔ بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ کسی مقدمہ میں ضمانت ہونا، مقدمے کا منطقی انجام نہیں ہوتا۔ تفصیل کے مطابق ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے چئیرمین مزید پڑھیں
مزید چیلنجز آنے ہیں- ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا: عمران خان
اسلام آباد- وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا۔ ہم کورونا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، ایس او پیز پر عمل کرکے ہی اس سے بچا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم نے کورونا وائرس کا مزید پڑھیں
پاک فوج نے بھارت کاجاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا
راولپنڈی- پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر طیاہ مارا گیا، یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے مار گرایا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوا۔ یہ رواں مزید پڑھیں
پاکستان – کورونا مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز، 544 اموات
لاہور-پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 23214 جبکہ ہلاکتیں 544 ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر میں 232582 افراد کے ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں
پنجاب میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں: ایشین ڈویلپمنٹ بینک
لاہور-ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پنجاب سے متعلق ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے پنجاب کو 23 کھرب روپے کا نقصان ہوگا، پنجاب حکومت نے وزیراعظم مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس- لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے سفارشات تجویز
اسلام آباد-نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے عائد کی گئی لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے لئے کئی سفارشات تجویز کی ہیں۔ یہ سفارشات اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران دی گئیں جس کی صدارت منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے مزید پڑھیں