احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈاکٹر مجاہد کامران اور دیگر ملزمان پر 2013ء سے 2016ء کے درمیان ملی بھگت سے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے عہدوں پر 550 افراد کو غیر قانونی طور پر بھرتی مزید پڑھیں
زمرہ: خبریں
ڈیمز فنڈ میں ایک ارب 33کروڑ 49 لاکھ 54ہزار971روپے جمع
اسلام آباد..سپریم کورٹ کی جانب سے ” دیا مر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر ”کے لئے قائم فنڈ میں اب تک ایک ارب تینتیس کروڑ انچاس لاکھ چون ہزار نو سو اکہتر روپے اکٹھے ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے کالا باغ مزید پڑھیں