تحریر ریاض بھٹی اگر آپ کے پاس چند لاکھ روپے کیش یا کسی اور شکل میں موجود ہیں جنہیں آپ ایک دن کے نوٹس پر استعمال کرسکتے ہیں تو پھر سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔۔۔ الحمد للہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق سات ارب آبادی کی دنیا کے پانچ فیصد امیر ترین طبقے سے ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کالم نویس
گراںفروشی کا خاتمہ….بزدار حکومت کا اہم اقدام
تحرےر : عابد حسن رضوی وزےر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے وےژن کے مطابق لوگوں کو سماجی اور معاشی سہولےات کی فراہمی کے لےے انقلابی اقدامات کےے جا رہے ہےں۔صوبہ بھر مےں گراں فروشی کے خاتمے کے لےے ناجائز منافع خوروں کے خلاف گھےرا تنگ کردےا گےا ہے۔ اس سلسلہ مےں صوبہ بھر کے انتظامی مزید پڑھیں
یوم دفاع و شہداء‘ہمیں پیار ہے پاکستان سے
تحریر:حسیب رضا 0302-7708437 وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہماری افواج ہمہ وقت چوکس اور ہوشیار ہے ہماری فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہو تا ہے جو اپنی پیشہ وارانہ امور میں کسی طور بھی کم نہیں 6ستمبر1965ءکو جب بزدل دشمن نے رات کی تاریکی میں فوج کشی کی تو مزید پڑھیں
عید الاضحی سنت ابراہیمی زندہ کرنے کا دن
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان اللہ ربّ العزت نے امت مسلمہ پر خاص احسان فر ماتے ہوئے عید الفطر اور عید الاضحی جیسے خوشی کے دو مقدس تہوار عطاء فرمائے ہیں جن کے آتے ہی ہر مسلمان کے دل میں خصوصی جوش اور ولولہ پیداہوجاتا ہے۔ عید الاضحی کے دن امت مسلمہ کے مسلمان حضرت مزید پڑھیں